the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس


برطانوی وزیر اعظم نے سعودی عرب کو ہتھیار وں کی فروخت جاری رکھنے اور یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کی حمایت کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی میڈیاکے مطابق برطانوی وزیر اعظم نے سعودی عرب کو ہتھیار وں کی فروخت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ایک ایرانی اخبار کے مطابق ایک ایسے وقت جب یورپی پارلیمان نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی



فروخت پر پابندی کی قرار داد پاس کرکے یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ سعودی حکومت کو ہتھیاروں کی فروخت بند کردیں، برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت جاری رکھنے کی بات کی ہے ۔ 

یاد رہے چند روز قبل یورپی پارلیمان نے 212 کے مقابلے میں359ووٹوں سے ایک قرار داد منظور کر کے یورپی ملکوں سے کہا تھا کہ وہ یمن پر جارحیت کرنے کی بنا پر سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کر دیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.